Qurani Qaida
قرآن کریم
اللہ عزوجل کامقدس کلام ہے یہ انسان کو اس کی زندگی کااصل مقصد بتاتا ہے
اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے ان کی اطلاع دیتا ہے لہذا ضروری ہے
کہ اسے پڑھنے اور سیکھنے کا اہتمام کیا جائے تعلیم قرآن کی ابتدائی منزل
یہ ہے کہ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ اپنایا جائے زیرنظر قرآنی قاعدہ اسی
مقصد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے اگر اسے صحیح انداز سے سمجھ کر پڑھ لیا جائے
تو قرآن کی درست قراءت سیکھی جاسکتی ہے اس میں طالبان علم کی سہولت کے لیے
مختلف رنگوں کیے ذریعے حروف کی پہچان کے نہایت مؤثر طریقے بروئے کار لائے
گئے ہیں
Post a Comment