0
سود
کی تباہ کاریاں کتاب وسنت کی روشنی میں


عنوان: سود کی تباہ کاریاں کتاب وسنت کی روشنی میں

زبان: اردو

تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطاني

نظر ثانی : ابو المکرم عبد الجلیل

مختصر بیان: موجودہ دور میں سود معاشرے کا ایک ناسور بن چکا ہے جسکے برے اثرات سے اکثر لوگ متاثر ہیں کتاب مذکور میں اسی سود کی تباہ کاری اور اور معاشرے پر اسکے برے اثرات سے متعلق شرعی گفتگو کی گئی ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اور سودی کاروبار سے اپنے معاشرے کو بچائیں.

Post a Comment

 
Top