0
قرض کے فضائل ومسائل


OR




عنوان: قرض کے فضائل ومسائل

زبان: اردو

تاليف : فضل الهي ظهير

مختصر بیان: زير مطالعہ کتاب قرض کے فضائل ومسائل کے سلسلے میں ہے جسمیں فاضل مؤلف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی –حفظه الله - نے 
مندرجہ ذیل مباحث کو موضوعِ گفتگو بنایا ہے:
مبحث اوّل: قرض اور اسکی شرعی حیثیت
مبحث دوم: قرض دینے اور مقروض کے ساتھ حسن معاملہ کی تلقین
مبحث سوم: ادائیگی قرض کی تلقین
مبحث چہارم: قرض کی واپسی کے لئے قانونی اقدامات
مبحث پنجم: ادائیگی قرض کو یقینی بنانے کیلئے بعض تدبیریں
مبحث ششم: نا دار مقروض کی اعانت
مبحث ہفتم: ادائیگی قرض میں تاخیر پر تجویز کردہ دو سزاؤں کی شرعی حیثیت
مبحث ہشتم: قرض کے ساتھ کوئی اور شرط لگانا
مبحث نہم: قرض کی زکٰوۃ 
مبحث دہم: بنک کارڈ اور ان کی شرعی حیثیت 

Post a Comment

 
Top